اسلام آباد :پی پی رہنما شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ( ٹیسکو نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے ، شرجیل میمن آج صبح عدالت پیش ہوئے تھے ۔ سابق وزیر اطلاعات سندھ اور پیپلز پارٹٰی کے سینئر رہنما پر 5 ارب روپے کی کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت منظور کر کے انہیں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم جاری کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں