پاکستان ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2۔1 سے ہرا دی

ویلنگٹن: (99 نیوز) 23 مارچ کے پرمسرت موقع پر پاکستانی ہاکی ٹیم نے بھی شائقین کو بڑا تحفہ دیدیا۔ نیوزی لینڈ ٹور پر موجود گرین کیپس نے میزبان کو ٹیسٹ سیریز میں دو ایک سے ہرایا۔ آخری میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ کھیل ایک ایک گول کی برابری پر ختم ہوا۔پاکستان ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے ہرا دیا، دونوں ٹیموں کے درمیان آخری میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں