کراچی: ڈاکیارڈ میں گودام کے اندر لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی ( ٹیسکو نیوز) کراچی میں ایک کے بعد ایک بڑی آگ کا واقعہ ، رواں ماہ لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ پر 24 گھنٹے بعد قابو پایا گیا۔ کراچی میں ڈاکیارڈ میں گودام کے اندر لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، فائر حکام کے مطابق کولنگ کا عمل جاری ہے۔ کراچی میں ایک کے بعد ایک بڑی آگ کا واقعہ ، رواں ماہ لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ پر 24 گھنٹے بعد قابو پایا گیا ، گزشتہ سال 5 دسمبر کو ریجنٹ پلازہ ہوٹل میں آتشزدگی سے 11 افراد جاں بحق ہوئے ، 31 اکتوبر کو گڈانی شپ یارڈ میں آگ لگنے سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 59 افراد زخمی ہوئے تھے