آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ہاکی سیریز جیت لی

لاہور( ٹیسکو نیوز) آسٹریلیا نے پاکستان کےخلاف تیسرا میچ جیت کر ہاکی سیریز اپنے نام کرلی۔کینگروزنے 25 ویں منٹ میں گول کرکے برتری حاصل ‘جبکہ 50 ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے گرفت مضبوط کر لی۔ گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور دفاعی کھلاڑیوں نے کئی حملے ناکام بنائے۔ آسٹریلیا نے میں 0-2 سے کامیابی حاصل کرکے 4 میچز کی سیریز میں 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائےگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں