جاپان: موسم بہار کی آمد پر پارک پھولوں اورروشنیوں سے سج گئ

ٹوکیو (سکائی نیوز) جاپان میں موسم بہار کی آمد پر پارک پھولوں اور روشنیوں سے سجادیئے گئے، سیاحوں نے قدرتی نظاروں کا لطف اٹھانے کے لیے دارالحکومت ٹوکیوکارخ کرلیا ہے۔ ٹوکیو میں اس سا ل چیری کے پھول غیر متوقع طو ر پر جلد کھِل اٹھے،جس سے سڑکیں اور باغات سفید اور گلا بی پھو لوں سے سج گئے۔