سپین: فرسبی سے نشانہ بازی کرنےوالا نوجوان

لندن (99 نیوز) نشانے بازی میں کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے۔ سپین سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان تو شاید قسمت کا دھنی ہے کہ فرسبی تاک کر جہاں بھی نشانہ لگاتا ہے وہ فوراً مطلوبہ ہدف تک جا پہنچتی ہے۔ یہ نوجوان اپنے اس فن سے خوف واقف ہے اور انتہائی اعتماد کے ساتھ کھیل کا مظاہرہ کرتا ہے۔