علم کے ذریعے ہی جرم وجہالت کو ختم کیا جا سکتا ہے: ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نسوانہ

نارووال ( نیا وقت نمائندہ خصوصی ) ڈپٹی کمشنر رفا قت علی نسو آ نہ نے کہا ہے کہ تعلیم کے ذر یعے ہی جر م و جہا لت کو ختم کیا جا سکتا ہے اس سے انسا ن میں شعور اجا گر ہو تا ہے لہذا جد ید ٹیکنا لو جی تقا ضو ں سے آ گا ہی کے لیے معا شر ے کے ہر فر د کو اپنے اپنے مقا م پر کو شش کر کے ہر بچے کو تعلیم کی تر غیب دے کر تعلیمی ادارو ں میں دا خل کر وا نا ہو گا ، قو م کے مستقبل کو محفو ظ بنا نے اور بچو ں کی کر دا رسا زی میں تعلیمی اداروں کے کردار کو بھلا یا نہیں جا سکتاکیونکہ بچے وطن عز یز کا مستقبل ہیں ،ان کی تعلیم و تر بیت کر نا ہم سب کی ذمہ دا ری ہے ، ان کے مستقبل کو ر و شن بنا نے کے لیے بچو ں کو زیو ر تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا لہذا اسا تذہ گھر گھر جا کر وا لد ین کو اپنے بچے سکو لو ں میں دا خل کر ا نے کی تر غیب دیں ۔ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے میو نسپل کمیٹی کے ہا ل میں محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام حکو مت پنجا ب کی ہد ا یت پر انرو لمنٹ اینڈ ریٹینشن مہم بر ائے 2017کے سلسلہ میں بچو ں کی دا خلہ مہم کے آغازکی افتتا حی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔فو کل پر سن ڈی ای او ایلیمنٹر ی محمد حا مد سعید نے بتا یا کہ پچھلے سا ل دا خلہ مہم کے دورا ن 96فیصد ٹا ر گٹ کو پورا کیا گیا جبکہ اس دفعہ ضلع نا رووا ل میں دو لا کھ چو ن ہزا ر آٹھ سو سنتا لیس بچو ں کو دا خل کیا جا ئے گا اور یہ دا خلہ مہم دو مر حلو ں پر مشتمل ہو گی پہلا مر حلہ یکم اپر یل 2017سے لے کر 31مئی تک جبکہ دوسرا مر حلہ 14اگست سے لے کر 31دسمبر تک جا ری رہے گا جس کے دورا ن 100فیصد ٹا ر گٹ کے حصو ل کو یقینی بنا یا جا ئے گا اس کے لیے 111ذمہ دا ران اسا تذہ تعینا ت کیے گئے ہیں جو حلقو ں میں ایک دن کی عمر سے لے کر 16سا ل کی عمر کے تمام بچو ں کا سرو ے کر یں گے ۔