فلم ’’راستہ‘‘ کے حوالے سے پریس کانفرنس ملتوی

لاہور( ٹیسکو نیوز )اداکاروہدایتکارساحرلودھی کی فلم ’’راستہ ‘‘کے حوالے سے پریس کانفرنس ملتوی ہوگئی۔ ڈسٹری بیوشن کلب نے گزشتہ روز لکسزگرینڈسینمامیں انکی پریس کانفرنس کااہتمام کیاتھاجس میں ساحرلودھی کے علاوہ اریب رضوی،نویدرضا،ماتیرااورایشانورنے بھی شریک ہونا تھاتاہم پریس کانفرنس ملتوی ہوگئی۔اب کل پیرکوپریس کانفرنس کادوبارہ اہتمام کیاجائے گا۔