محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام فیملی پلاننگ ویک 3اپریل سے7اپریل تک منایا جائے گا

نارووا ل( ٹیسکو نیوز) ڈسٹر کٹ پا پو لیشن و یلفیئر آفیسر نارووا ل محمد پر و یز را نجھا کے مطا بق محکمہ بہبود آبا دی نارووا ل کے زیر اہتما م فیملی پلا ننگ ویک 3اپر یل سے 7اپر یل تک منا یا جا ئے گا اس ہفتہ کے دوران محکمہ پا پو لیشن ویلفیئر حکو مت پنجا ب کی ہدا یا ت کی ر و شنی میں ضلع بھر میں عوا می آ گہی کے لیے مختلف پر و گرا م منعقد کیے جا ئے گے جن میں مقا می پر نٹ و الیکٹرا نک میڈ یا بر یفنگ کے علا وہ جسٹر،ڈوما لہ ،نارووا ل اور شکر گڑھ میں بے بی شو ز ،سپو ر ٹس کے مقا بلے ،علما ء اور نکا ح رجسٹرار کی میٹنگز،آگہی ورکشا پ اور ریلیو ں کا انعقا د کیا جا ئے گا ۔اس حوا لہ سے مو ر خہ 3اپریل بر و ز پیر بو قت 2بجے دو پہر ڈسٹر کٹ پا پو لیشن و یلفیئر آفس نارووا ل میں ایک نشست ہو گی جس میں حکو مت پنجا ب کی ہد ایت پر آبا دی کی رو ک تھا م کے حوا لے سے کیے جا نے وا لے اقدا ما ت کے با رے نا رووا ل کے مقا می پر نٹ و الیکٹر ا نک میڈیا نما ئند گا ن کو بر یفنگ دی جا ئے گی ۔