معروف قوال غلام فریدصابری کی برسی پرسوں منائی جائے گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف قوال غلام فرید صابری کی 23ویں برسی 5 اپریل کو منائی جائے گی۔ غلام فریدصابری کی قوالیاں بہت ہی مقبول ہوئیں ان کی قوالی بھر دو جھولی نے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کی۔