کراچی :چوبیس گھنٹے میں موسم گرم اور خشک رہے گا

کراچی (ٹیسکو نیوز ) جنوب مغربی ہوا 15 ناٹ کی رفتار سے چلنے کا امکان ہے ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے اور مطلع صاف رہنے کا امکان ہے ۔ جنوب مغربی یا مغربی ہوا 5 سے 15 ناٹ کی رفتار سے چلنے اور زیادہ سے زیادہ درجہ 33 سے 35 حرارت ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہ