بانجھ پن کے ٹیسٹ کیلئے سمارٹ فون سے منسلک آلہ تیار

بوسٹن (ٹیسکو نیوز) امریکہ میں ہر 8 میں سے ایک شادی شدہ جوڑے کے ہاں بچوں کی پیدائش نہیں ہوتی۔ 3فیصد مرد بانجھ پن میں مبتلا پائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین نے ایک ایسا آلہ تیار کرلیا ہے جسے کوئی بھی شخص اپنے سمارٹ فون سے منسلک کرکے بانجھ پن کا ٹیسٹ کرسکتا ہے

کیٹاگری میں : صحت