سنی لیون گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت

نئی دہلی : (دنیا نیوز) اداکار سلمان خان دوسرے نمبر پر ہیں جو بھارت پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں زیادہ مقبول ہیں: گوگل سروے کے مطابق سنی لیون انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت ہےجبکہ سلمان خان دوسرے نمبر پر ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون بھارت اور امریکا میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت ہے ، اداکار سلمان خان دوسرے نمبر پر ہیں جو بھارت پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں زیادہ مقبول ہیں۔ بالی وڈ بادشاہ شارخ خان بھارت،پاکستان،یمن،مصر،اومان،بولیویا اور سعودی عرب میں زیادہ سرچ کیے جانے والی شخصیت ہے ، پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈکون بھی انٹرنیٹ سیلی بریٹیز ہیں۔