اسلام آباد ( جیوعوام ) وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 12 اپریل کو طلب کرلیا۔ اجلاس میں نئی حج پالیسی سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دی جائے گی جبکہ نئی گیس سکیموں پر پابندی ختم کئے جانے کا بھی امکان ہے۔