امریکہ میں مردوں کی ہائی ہیل ریس

نیویارک:(ٹیسکو نیوز) فلا حی مقصد کیلئے منعقد کی جانیوالی اس ریس میں تما م مر د حضرا ت نے مختلف رنگوں کی دیدہ زیب سینڈلیں پہنی ہو ئی تھیں جن کی ایڑھیاں 2سے 3انچ اونچی تھیں۔ ہائی ہیل سینڈ ل پہننا یوں تو خواتین کا شو ق ہے لیکن امریکی ریا ست اوہائیو میں حال ہی میں ایک ایسی ریس ہو ئی جس میں شریک تمام مردوں نے اونچی ایڑھی کی زنانہ سینڈلز پہنی ہوئی تھیں۔ فلا حی مقصد کیلئے منعقد کی جانیوالی اس ریس میں تما م مر د حضرا ت نے مختلف رنگوں کی دیدہ زیب سینڈلیں پہنی ہو ئی تھیں جن کی ایڑھیاں 2سے 3انچ اونچی تھیں۔ ایک میل طویل اس منفر د ریس کا مقصد خواتین کے حقوق کی حما یت اور ان پر ہونیوالے گھریلو تشد د کیخلا ف آواز بلند کرنا تھا