اداکارہ نائلہ جعفری کا وزیراعظم کی امداد لینے سے انکار

کراچی:(99 نیوز) اداکارہ نے بھارتی صنعتکار کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد علاج کے لیے حکومتی امداد لینے سے احتجاجاً انکار کیا۔ کینسر کے خلاف جنگ لڑتی ٹی وی اداکارہ نائلہ جعفری نے وزیر اعظم کی امداد لینے سے انکار کردیا،ایک ٹی وی کے مطابق اداکارہ نے بھارتی صنعتکار کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد علاج کے لیے حکومتی امداد لینے سے احتجاجاً انکار کیا۔ نائلہ کا کہنا ہے کہ صدر ممنون حسین کے آرٹسٹ ویلفیئر فنڈ سے علاج کیلئے 5 لاکھ کی درخواست دی تھی تاہم اب وہ چیک بھی نہیں چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں