پاک فوج نے ڈان لیکس پر حکومتی نوٹیفکیشن مسترد کردیا … :ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غور کا ٹویٹ

راولپنڈی:(جیوعوام) ڈان لیکس کا نوٹیفکیشن نامکمل ہے،نوٹیفکیشن انکوائری کمیٹی کی سفارشات کے مطابق نہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غور کا ٹویٹ
پاک فوج نے ڈان لیکس پر حکومتی نوٹیفکیشن مسترد کردیا ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غور نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ڈان لیکس کا نوٹیفکیشن نامکمل ہے،نوٹیفکیشن انکوائری کمیٹی کی سفارشات کے مطابق نہیں ہے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم آفس کے نوٹیفکیشن میں طارق فاطمی سے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کا عہدہ واپس ،وزارت اطلاعات کے پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین کیخلاف ای اینڈ ڈی رولز 1973 کے تحت کارروائی اورمتازع خبر دینے والے انگریزی اخبار کے ایڈیٹر اور رپورٹرکا معاملہ ڈسپلنری ایکشن کیلئے اے پی این ایس کو بھیجنے کا کہا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں