ندایاسرفلم “مہرالنساوی لب یو” کے اہم کردارمیں جلوہ گرہونگی

لاہور( ٹیسکو نیوز ) ٹی وی اداکارہ ندایا سر فلم”مہرا لنساوی لب یو” کے اہم کردار میں جلوہ گر ہونگی ۔
مذکورہ فلم کے ہدایتکار انکے شوہر اداکار یاسرنواز ہیں ، فلم کی نمائش عیدالفطر کے موقع پر کی جائیگی۔
مذکورہ فلم کے ہدایتکار انکے شوہر اداکار یاسرنواز ہیں ، فلم کی نمائش عیدالفطر کے موقع پر کی جائیگی جسکی دیگر کاسٹ میں جاوید شیخ ، دانش تیمور ، ثناجاوید ، محمد قوی خان ، نیئر اعجاز اور دیگر شامل ہیں ۔ ندا یاسر کا کہنا تھا مجھے بہت سی فلموں کی پیشکش ہوتی ہے تا ہم میں ٹی وی پروگرام کی میزبانی میں مصروفیت کے باعث معذرت کرلیتی ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں