کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکار موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل کے شمال مغریب ضلع پیغمان میں آج صبح بم دھماکا افغانستان کے اہم انٹیلی جنس ذمہ داران کے قافلے کے قریب ہوا۔دھماکے حوالے سے مختلف آرا بھی سامنے آ رہی ہیں جن میں سے کچھ کے مطابق یہ خود کش دھماکا تھا جبکہ دیگر کا کہنا ہے کہ یہ کار بم دھماکا تھا۔

دھماکے کے بعد علاقے کو تمام قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جبکہ فضا میں ہیلی کاپٹر گشت کر رہے ہیں۔فی الحال کسی بھی گروپ کی جانب سے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل کے شمال مغریب ضلع پیغمان میں آج صبح بم دھماکا افغانستان کے اہم انٹیلی جنس ذمہ داران کے قافلے کے قریب ہوا۔دھماکے حوالے سے مختلف آرا بھی سامنے آ رہی ہیں جن میں سے کچھ کے مطابق یہ خود کش دھماکا تھا جبکہ دیگر کا کہنا ہے کہ یہ کار بم دھماکا تھا۔

دھماکے کے بعد علاقے کو تمام قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جبکہ فضا میں ہیلی کاپٹر گشت کر رہے ہیں۔فی الحال کسی بھی گروپ کی جانب سے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔ 6 زخمی ہوئے ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے اس دھماکے کی تصدیق کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں