نوجوان کا 3 منٹ میں 9 ہاٹ ڈاگ کھانے کا مظاہرہ

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)یوں تو دنیا میں کئی افراد کھانے پینے کے بیحد شوقین ہیں جو چٹ پٹے کھانے بہت شوق سے کھاتے ہیں لیکن جناب اس ہسپانوی نوجوان کو اگر پیٹو کہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا جس نے ہاٹ ڈاگ بن منٹوں میں چٹ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیاہے۔اسپین سے تعلق رکھنے والے نوجوان فوڈ ایٹر نے صرف تین منٹ میں 9ہاٹ ڈاگ بن کھا کر گنیز ریکارڈ

قائم کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں