قومی کرکٹر بابر اعظم کا انگلش کائونٹی سمر سیٹ سے معاہدہ

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹر بابر اعظم کا انگلش کائونٹی سے معاہدہ ہو گیا ۔ بابر اعظم ٹی ٹونٹی بلاسٹ چمپئن شپ میں سمر سیٹ کائونٹی کی نمائندگی کریں گے۔ ترجمان سمر سیٹ کے مطابق بابر اعظم گروپ اور کوارٹر فائنلز میچز کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔بابر اعظم کی فائنل مقابلوں میں شرکت پاکستان کرکٹ کی مصروفیت سے مشروط ہو

اپنا تبصرہ بھیجیں