330 کلو وزنی نور حسن کی سرجری کیلئے حتمی فیصلہ آج ہوگا

330 کلو وزنی نور حسن شالیمار ہسپتال میں زیر علاج۔ میڈیکل ڈسپلنری ٹیم نور حسن کی سرجری کے لیے آج میٹنگ کرے گی۔ نور حسن کی سرجری کے لیے حتمی فیصلہ آج ہوگا۔ نور حسن کو آج کمرے سے سپیشل یونٹ شفٹ کیا جائے گا۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں