موٹاپے کا شکار نور حسن کی شالیمار ہسپتال میں کامیاب سرجری

موٹاپے کا شکار نور حسن کی شالیمار ہسپتال میں کامیاب سرجری کی گئی۔آپریشن میں اڑھائی گھنٹے سے زائد کا وقت لگا ۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے کمرے سے سپیشل یونٹ منتقل کیا۔ ڈاکٹر معاذ کہتےہیں نورحسن کےتمام ٹیسٹ کلیئر تھے ،سپیشل یونٹ میں آئی سی یو اور سی سی یو کی سہولیات موجود تھی۔ واضح رہے آرمی چیف کی ہدایت پر نور حسن کا علاج شالیمار ہسپتال میں جاری ہے ۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں