پنجاب میں ٹائیفائیڈ کا مرض بڑھنے لگا

فاسٹ فوڈ انسانی صحت کے لیے خطرناک قرار دیدیا گیا ۔پنجاب میں ٹائیفائیڈ کا مرض بڑھنے لگا۔ روزانہ کی بنیاد پر مریض ہسپتالوں کا رخ کرنے لگے۔محکمہ صحت نے مرض کے پھیلاؤ کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ اداروں کوخط لکھ دیا ۔ شہری جنک فوڈ، ہوٹلوں سے کھانے کے باعث ٹائیفائیڈ کا شکار ہورہے ہیں ، مریضوں کو روایتی نسخے کے بجائے دوسرا نسخہ دیا جائے ، محکمہ صحت ۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں