امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک : امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ ہے۔
ضرور پڑھیں: کرینہ اور میں ایک ساتھ بہت برے لگتے تھے،شاہد کپور
نیویارک میںسپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.2 فیصد کم ہوکر 1398.71 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.5 فیصد کمی کے ساتھ 1400.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.2 فیصد گر کر 1398.39 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.4 فیصد کمی کے ساتھ 1400.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں