شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پاک فوج پر سرحد پار سے فائرنگ , 6 جوان شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ پٹرولنگ کرنےو الی پاک فوج کے جوانوں پر کی گئی، فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوگئے ۔

حوالدار خالد، سپاہی نوید، سپاہی بچل، سپاہی علی رضا، سپاہی ایم بابر شہید شامل ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں