اداکار جیمز میک ایوئے نے اپنی گرل فرینڈ سے خفیہ شادی کر لی

لاس اینجلس: مشہور برطانوی اداکار جیمز میک ایوئے نے اپنی گرل فرینڈ لیزا لبراٹی سے خفیہ شادی کر لی۔

برطانویمیڈیا کے مطابق کہ جیمز میک ایوئےکے ایک دوست نے بتایا کہ دونوں کی شادی حال ہی میں خاموشی سے ہوئی ہے،جسکی خبر کو خفیہ رکھا گیا ہے۔

جیمز کی دو سال قبل فلاڈیلفیا میں فلم ”سپلٹ “کے سیٹ پر لیزا سے پہلی ملاقات ہوئی تھی جہاں وہ ڈائریکٹر ایم نائٹ شیاملن کی پروڈکشن اسسٹنٹ کے طور موجود تھیں ان دنوں جیمز میک کا اپنی سابقہ بیوی اداکاری این میری ڈف سے طلاق کا تنازعہ بھی چل رہا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں