‘بیرون ملک سے 2 موبائل فون لانے پر ٹیکس ختم کیا جائے’

اسلام آباد:بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی پریشانی کو ختم کرنے کے لیے سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں دو موبائل فون لانے پر ٹیکس کے حوالے سے اہم ترین پیش رفت ہوئی ہے ۔

بیرون ملک سے 2 موبائل فون لانے پر ٹیکس ختم کیا جائے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی سفارش پر چیئرمین پی ٹی اے نے بھی حمایت کر دی۔ سینیٹر رحمان ملک نے تمام ایئر پورٹس پر فری وائی فائی مہیا کرنے کی تجویز بھی دے دی، انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں