شوبز میں انٹری دی تو ہ پرستاروں کی لائنیں لگ گئیں،بیا خان

شوبز دنیا میں انٹری دی تو ہ پرستاروں کی لائنیں لگ گئیں اور میں کامیاں کی راہ پر گامزن ہوگئی ان خیالات کا اظہار ماڈل و اداکارہ بیا خان نے گزشتہ روز ہمارے نمائندے سے گفتگو میں کیا،انہوں نے کہا کہ کچھ لڑکیا کامیابی ملتے ہی بھٹک جاتی ہیں مگر میں نے ایسا نہیں کیا فنی سفر کے آغاز سے ہی ثابت قدمی سے کام کر رہی ہوں اب بہت سے پروجیکٹ پر کام جاری ہے آنے والے دنوں میں ناظرین مجھے منفردکرداروں میں دیکھیں گے،بیا خان نے مزید کہا کہ محنت اور لگن کسی بھی شعبے میں آگے بڑھنے کیلئے سب سے ضروری بات ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں