پی ایس ایل فائیو، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ

پی ایس ایل فائیو، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ اسکور کرنے کی کوشش کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں