صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ کمی

رواں کاروباری ہفتے کے اختتامی روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ کمی دیکھنے میں آئی۔

جس کے بعد صرافر مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 94 ہزار 600 روپے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 86 ہزار 716 روپے کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں