غنا علی اپنے نئے پراجیکٹ کے لیے جاپان پہنچ گئیں

غنا علی ان دنوں اپنے نئے پراجیکٹ کی عکس بندی کے لیے جاپان میں موجود ہیں، انہوں نے وہاں بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جن میں وہ طیفور خان کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں، غنا علی فلم’’گواہ رہنا‘‘ میں بھی عماد عرفانی کے ساتھ دکھائی دیں گی۔