میرے کرونا وائرس ٹیسٹ کے حوالے سے گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، کرکٹر آلیکس ہیلز

عالمی وبا کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پی ایس ایل جلدی چھوڑ کر برطانیہ واپس آیا تاکہ خاندان کے پاس رہ سکوں۔

اتوار کے روز جب سو کر جاگا تو بخار کی کیفیت کے باعث خود کو آئیسولیٹ کر لیا، ابھی تک وائرس کا ٹیسٹ نہی ہو پایا، اُمید ہے آج ہو جائے۔