اداکارہ صباء قمر نے اپنے 16سال شوبزکیریئر پر مبنی وڈیو جاری کر دی۔
انہوں نے انسٹاگرام پر وڈیو شیئر کی جس میں ان کے مختلف ڈراموں کے مناظر شامل ہیں، صباء قمر نی2004ء سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا اور ان سولہ سال میں انہوں نے بے شمار ڈراموں، فلموں اور ٹی وی شوز کے لئے کام کیا،انہوں نے اداکار عرفان خان کے ساتھ بالی وڈ کی بھی کامیاب فلم کی۔