فیصل قریشی نے فیروز خان کی دیہاڑی دار مزدورں کو راشن کی فراہمی کو انسانیت کی اصل خدمت قرار دے دیا

اداکار فیصل قریشی نے فیروز خان کی دیہاڑی دار افراد کو راشن بیگ کی فراہمی کے حوالے سے کی گئی کاوش کو انسانیت کی اصل خدمت قرار دے دیا۔

فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر کہا کہ فیروز خان نے روزانہ کی بنیاد پر اجرت لینے والے افراد کے لیے جو قدم اٹھایا ہے وہ قابل ستائش اور قابل تقلید ہے، اور یہ ہی اصل میں انسانیت کی خدمت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں