امریکی اداکارہ دیبی مزار کورونا میں مبتلاشیئرٹویٹ

امریکی اداکارہ دیبی مزار نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکائونٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ عالمی وبائی مرض کورونا کا شکار ہو گئی ہیں۔

ٰامریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 55 سالہ دیبی مزار نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے انھوں نے مقامی سہولت سینٹر سے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ مثبت آیا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ میں بدترین صورتحال سے گزر چکی ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں