پاکستان ہم نے مل کر بنایا تھا اب جدا ہو کر بچانا ہے، فخر عالم

معروف پاکستانی گلوکار فخر عالم نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کیا ہے کہ پاکستان ہم نے مل کر بنایا تھا اب جدا ہو کر بچانا ہے۔

کورونا وائرس کے بیقابو ہوتے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے انہوں نے عوام سے درخواست کی ہے کہ کورونا صرف زکام نہیں بلکہ مہلک وائرس ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام کو کورونا وائرس سے متعلق خطرات سے آگاہ کرنا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں