سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم اپریل کوفیصل آباد میں ہو گی۔
پہلا انعام 3 کروڑروپے کا ایک انعام۔ دوسرا انعام1کروڑروپی3 انعامات ۔تیسرا انعا م 185000 روپے کے 1696 انعامات ہو نگے ۔