کرونا کے صحت یاب ہونیوالے مریض کو ڈسچارج کردیا گیا

ترجمان گلگت بلتستان حکومت نے کہا ہے کہ سکردو میں کرونا کے صحت یاب ہونیوالے مریض کو ڈسچارج کردیا گیا ہے ، ذین علی اور مظاہر کی کچھ دن پہلے مثبت رپورٹ آئی تھی۔ ترجمان کے مطابق جمعہ کو دونوں مریض ذین علی اور مظاہر حسین صحت یاب ہوگئے ہیں جن کی کورونا وائرس کی رپورٹ منفی آئی اور اب وہ اپنے گھروں کو لوٹ گئے