اقراء عزیز نے قرنطینہ میں رہتے ہوئے میک اپ سکھانا شروع کر دیا

ا داکارہ اقراء عزیز نے قرنطینہ میں رہتے ہوئے میک اپ سکھانا شروع کر دیا۔

اقراء عزیز نے انسٹاگرام پر وڈیو شیئر کی جس میں وہ ڈے ٹائم سموکی آئیز کرنا سیکھا رہی ہیں، اقرا عزیز ان دنوں ڈرامہ سیریل’’جھوٹی‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھارہی ہیں۔