محنت کبھی رایئگاں نہیں جاتی، کنزہ ہاشمی

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے کہا کہ کوئی بھی کام توجہ سے کیا جائے تو کامیابی آپ کے قدم ضرور چومتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ محنت کبھی رایئگاں نہیں جاتی جوبھی کام دل لگا کر اور توجہ سے کیا جائے تو کامیابی ضرور ملتی ہے، کنزہ ہاشمی حال ہی میں ڈرامہ سیریل’’تو میرا جنون‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔