اداکار و گلوکار علی ظفر کی انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد40لاکھ تک پہنچ گئی۔ علی ظفر وہ پہلے پاکستانی میل اداکار ہیںجن کی انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچی ہے۔