روس میں کورونا وائرس سے ایک روز میں47افراد ہلاک

روس میں کورونا وائرس کے وار نہ تھمے، ایک ہی روز میں 47 افراد جان سے گئے اور 6 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اموات کی مجموعی تعداد 794 تک پہنچ گئی، اب تک ستاسی ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔روس میں لاک ڈاون کے بعد دارالحکومت ماسکو میں سناٹے کا راج ہے، گلیاں سنسنان اور سڑکیں ویران ہیں، شہری گھروں میں بند