لیڈی گاگا نے اپنے نئے میوزک البم کی ریلیز کا اعلان کر دیا

معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے اعلان کیا ہے کہ 29 مئی کو ان کا چھٹا سٹوڈیو ریلیز ہوگا۔

فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیڈی گاگا کا مذکورہ البم رواں سال 10 اپریل کو ریلیز ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کی وبا کے باعث ریلیز کی تاریخ کو 29 مئی کرنا پڑا۔واضع رہے کہ اسالبم میں لیڈی گاگا کے ساتھ اریانا گرانڈے ، ایلٹن جان اور بلیک پنک کا اشتراک شامل ہے۔