کچنار گوشت

INGREDIENTS
کچنار گوشت
کچنار تازے یا سوکھے ہوئے_____ 1کلو

گوشت_____ 1کلو

نمک، لال مرچ_____ حسب پسند

دھنیا_____ 1چائے کا چمچ

ہلدی_____ 1چائے کا چمچ

گھی_____ 1 کپ

پیاز_____ 3 عدد

دہی_____ 1کپ

METHOD
دو دفعہ پانی بدل کر کچنار ابال لیں

پھر پانی میں سے نکال لیں

گھی میں پیاز تل کر گوشت بھون لیں

پھر تمام مصالحہ ڈال کر گوشت کو گلا لیں

پانی خشک ہو جائے تو خوب بھون لیں

کچنار ڈال کر تھوڑے پانی میں گلائیں

آنچ درمیانی ہو

کچنار گل جائیں تو اتار لیں

اپنا تبصرہ بھیجیں