فلم’’’رانگ نمبر2‘‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر عید الفطر پر دکھایا جائے گا

اداکار یاسر نواز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’’رانگ نمبر2‘‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر عید الفطر پر دکھایا جائے گا۔

2015ء میں بننے والی فلم’’رانگ نمبر‘‘ کی سیکوئل فلم ’’رانگ نمبر2‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر عید الفطر پر ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کی کاسٹ میں سمیع خان، نیلم منیر، محمود اسلم، جاوید شیخ، شففقت چیمہ، دانش نواز، یاسر نواز، ثناء فخر،احمد حسن ، فریحہ جبین، اشرف خان، شہناز پرویز اور یشما گل شامل ہیں۔فلم 2019ء میں ریلیز کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں