صدرعارف علوی نے اداکارہ دیبا خانم کیلئے دولاکھ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی

صدر عارف علوی نے اداکارہ دیبا خانم کیلئے دولاکھ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔

جمعہ کو صدر نے اداکاروں کے فلاحی فنڈ میں سے دیبا خانم کی مالی امداد کے لئے 2 لاکھ کی منظوری دی،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اداکارہ دیبا خانم کو فون کیا،صدر مملکت نے دیبا خانم سے ان کی صحت کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

اپنا تبصرہ بھیجیں