یورپین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ایشین مارکیٹس میں تیزی ہے۔
لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس منگل کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.9 فیصد بڑھ کر 6107.75 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 1 فیصد بڑھ کر 12816.19 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4962.10 پوائنٹ رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں