پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل میں ہر قسم کے تعاون کےلئے تیار ہیں، ملکہ میکسیما

ہالینڈ کی ملکہ میکسیما نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل میں ہالینڈ ہر قسم کے تعاون کےلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیووس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس مزید پڑھیں

شادی کی اجازت نہ ملنے پر شامی نوجوان نے محبوبہ سمیت خود کو دھماکے سے اڑادیا

دمشق:شام میں ایک 23 سالہ نوجوان حافظ نزار ابو فخرنے اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کی اجازت نہ ملنے پر لڑکی سمیت خود کو بم دھماکے میں ہلاک کردیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ اردن کی سرحد مزید پڑھیں

گپی گریوال اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

کراچی :مقبول بھارتی گلوکار و اداکار گِپی گریوال نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایاکہ انہیں پاکستانی ادکارہ مہوش حیات کا کام بے حد پسند ہے۔ بھارتی گلوکار و اداکار روپندر سنگھ گِپی گریوال دو دن کے لیے پاکستان مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹینس ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ہوبارٹ:بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی یوکرائن کی جوڑی دار نادیہ کیچنوک نے ڈبلیو ٹی اے ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے ویمنز ڈبلز فائنل میچ میں چین کی شوائی ڑینگ اور انکی ہم وطن جوڑی دار مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد پر ایمیزون چیف کا فون ہیک کرنے کا الزام

لندن:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایمیزون کے باس جیف بیزوس کے فون کو واٹس ایپ میسج سے ہیک کیا۔ ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کے موبائل فون کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے تعلق مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت، اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں

ڈیووس:وزیراعظم ڈیووس میں سائیڈ لائن پر سنگاپور کے ہم منصب، آذر بائیجان کے صدر اور ترک کمپنی کیلک ہولڈنگ کے چیئرمین ملے۔ عمران خان آج عالمی اقتصادی فورم سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے سنگاپور کے ہم مزید پڑھیں

زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

راولپنڈی: سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنےکی کارروائی مؤخر کر دی گئی۔ میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت راولپنڈی میں ہوئی۔ فریال تالپور اور عبد مزید پڑھیں

اداکارہ کرن حق نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

اسلام آباد:اداکارہ کرن حق نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ اداکارہ کو ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام حاصل ہے. ڈرامہ رمزے عشق، نولکھا ، خالی ہاتھ اور ڈرسی جاتی ہے صلہ میں کام کرنے والی اداکارہ کے ان مزید پڑھیں

فیملی نے مجھے پاکستان جانے کی اجازت نہیں دی:مشفیق الرحیم

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی وکٹ کیپر بیٹسمین مشفق الرحیم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی فیملی نے انہیں پاکستان کے دورے پر جانے کی اجازت نہیں دی اور سکیورٹی مسائل کی وجہ سے ہی انہوں نے پی ایس ایل میں مزید پڑھیں

ایران نے جوہر ی عدم پھیلاﺅ کے عالمی معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دے دی

تہران: ایران نے جوہر ی عدم پھیلاﺅ کے عالمی معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دے دی،ایران ایٹمی معاہدے کے یورپی فریقین تنازع سلامتی کونسل میں لے کر گئے تواقدام کیا جائے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا مزید پڑھیں