چین کی ویکسین پوری دنیا کی بہتری کیلئے ہوگی، چینی صدر

چینی صدرشی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کی ویکسین پوری دنیا کیلئے بہتری کیلئے ہوگی، چین کورونا ویکسین کی ترقی پذیر ممالک میں رسائی یقینی بنائےگا، چین 2 برسوں میں کورونا وباء کی امداد کیلئے 2 ارب ڈالر مزید پڑھیں

ملک میں ایک بار پھر آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

فلورملز کے مالکان نے پنجاب فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے تین صوبوں میں ملوں کو آج سے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے جس سے ایک مرتبہ پھر آٹے کا بحران پیدا ہونے کا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمرا ن خان نے 30 ٹرینیں چلانے کی اجازت دے دی

وزیراعظم عمرا ن خان نے 30 ٹرینیں چلانے کی اجازت دے دی ہے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ 20 مئی سے ٹرین آپریشن شروع کردیں گے، تمام ٹرینوں میں ایس اوپیز پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا، مزید پڑھیں

صاحب حیثیت لوگ2 خاندانوں کا راشن اپنے ذمہ لیں، چودھری شجاعت کی درخواست

مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ صوبوں کے صوبیدار وفاق پر تنقید نہ کریں، عمران خان اکیلا آفت کا مقابلہ نہیں کرسکتا، سب کو ساتھ دینا ہوگا، صاحب حیثیت لوگ 2 خاندانوں کا مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کے تحت ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا آغاز

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے آج 18 مئی سے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے پہلے ورچوئل اجلاس کا آغاز کردیا ہے تاہم امریکا اور چین کے مابین کشیدگی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے درکار ٹھوس اقدام کو متاثر مزید پڑھیں

پنجاب اور کے پی کے میں ٹرانسپورٹروں کا بسیں چلانے سے انکار

پنجاب میں حکومت سے اجازت ملنے کے باوجود ٹرانسپورٹروں نے بسیں چلانے سے انکار کر دیا ہے دوسرے شہروں کے لیے صرف وین سروس چل رہی ہے تاہم ان میں ایس او پیز کو مکمل طور پر نظر انداز کیا مزید پڑھیں

حکومت کا ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

حکومت کا ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ وفاقی مزید پڑھیں

براک اوباما کا کورونا پر قابو پانے کے اقدامات پرعدم اطیمنان کا اظہار

امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے امریکی راہنماﺅں اور انتظامیہ کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے کالج سے پاس ہونے والے طلبہ کے لیے آن لائن منقعدہ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

ایک بار پھر پاکستان اچھی فلمیں پروڈیوس کی جارہی ہیں،ماہ نور

پاکستان شوبز انڈسڑی کی نامور ماڈل ،اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر پاکستان اچھی فلمیں پروڈیوس کی جارہی ہیں جس سے ہماری ثقافت میں ترقی و خوشحالی آرہی ہے جسے دیکھ کر مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پاگیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پا گیا، دونوں ٹیمیں سیریز میں تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلیں گی۔بتایا گیا ہے کہ قومی ٹیم جولائی کے پہلے ہفتے چارٹرڈ طیارے سے انگلینڈ روانہ ہو گی، مزید پڑھیں